شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بدلے میں صہیونی حکومت پر اسی نوعیت کا جوابی حملہ کیا جائے
ایرانی شہید فاؤنڈیشن کے سربراہ اور سابق صدارتی امیدوار سید قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بدلے میں صہیونی حکومت پر اسی نوعیت کا جوابی حملہ کیا جائے۔
شیئرینگ :
شہید فاؤنڈیشن کے سربراہ سید قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے جواب میں اعلی صہیونی عہدیدار کو نشانہ بنایا جائے۔
ایرانی شہید فاؤنڈیشن کے سربراہ اور سابق صدارتی امیدوار سید قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بدلے میں صہیونی حکومت پر اسی نوعیت کا جوابی حملہ کیا جائے۔
مہر نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب دشمن نے حماس کے سربراہ کو شہید کردیا ہے تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہوئے کسی اعلی صہیونی عہدیدار کو نشانہ بنانا چاہئے۔
یاد رہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو تہران میں ان کے ذاتی محافظ کے ہمراہ منگل کی رات کو شہید کردیا تھا۔
شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا: شہید نصر اللہ مزاحمت کے علمبردار اور جنگجوؤں کے دلوں کے عزیز ...