انہوں نے مزید کہا کہ اصفہان کے کچھ دوستوں نے کہا کہ اس آپریشن کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ تو میں نے ان سے کہا کہ وہ شیرینی (مٹھائی) تیار رکھیں۔
شیئرینگ :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کوآرڈینیٹر نے کہا کہ جیسا کہ کئی بار کہا گیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ یقینی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن یہ انتقام موثر ہونے کے لیے مناسب وقت پر لیا جانا چاہیے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر جنرل محمد رضا نقدی نے شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ایران کے ردعمل کے بارے میں کہا کہ جیسا کہ کئی بار کہا جا چکا ہے کہ انتقام یقینی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ لیکن یہ بدلہ اچھے وقت پر لیا جانا چاہیے تاکہ موثر ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ اصفہان کے کچھ دوستوں نے کہا کہ اس آپریشن کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ تو میں نے ان سے کہا کہ وہ شیرینی (مٹھائی) تیار رکھیں۔
جنرل حسین سلامی نے آج اتوار، 3 نومبر کو تہران میں امریکا کے سابق جاسوسی اڈے کے سامنے طلبا کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ہم امریکا کو 1949 اور 1953 کی فوجی بغاوتوں ...