پاکستان کے وزیر اعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پروگرام فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت
پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی اجلاس کے اختتامی پروگرام کے دوران یکطرفہ اور ترجیحی رویہ کو بین الاقوامی حقوق اور اصول کی خلاف ورزی قرار دیا۔
شیئرینگ :
پاکستان کے وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے اختتام پروگرام کے دوران فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے ہاتھوں ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی اجلاس کے اختتامی پروگرام کے دوران یکطرفہ اور ترجیحی رویہ کو بین الاقوامی حقوق اور اصول کی خلاف ورزی قرار دیا۔
انہوں نے غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں جاری نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے اسے کے فوری خاتمے اور جنگ بندی کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے چین کی اقتصادی راہداری اور ریل، شاہراہوں اور ڈیجیٹل شمال جنوب کوریڈور کے قیام اور اس سلسلے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان ہماہنگی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...