تاریخ شائع کریں2024 15 November گھنٹہ 12:32
خبر کا کوڈ : 657482

صہیونی جنونیوں نے فٹبال میچ کے دوران فرانسیسی تماشائیوں پر حملہ

فرانس میں ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ کے دوران صہیونی جنونیوں نے فرانسیسی تماشائیوں پر حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں فٹبال میچ ہنگامے کی نذر ہوگیا۔
صہیونی جنونیوں نے فٹبال میچ کے دوران فرانسیسی تماشائیوں پر حملہ
صہیونی جنونیوں نے فٹبال میچ کے دوران فرانسیسی تماشائیوں پر حملہ کردیا۔

فرانس میں ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ کے دوران صہیونی جنونیوں نے فرانسیسی تماشائیوں پر حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں فٹبال میچ ہنگامے کی نذر ہوگیا۔

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں صیہونی انتہا پسند تماشائیوں کی بربریت اور مقامی لوگوں پر حملے کے بعد میچ سے قبل فرانس کی پولیس نے صیہونیوں کی حمایت میں میدان کے باہر کسی بھی قسم کے مظاہرے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اسٹیڈیم میں فلسطینی جھنڈوں کے داخلے پر بھی پابندی تھی۔ اس کے باوجود صہیونی تماشائیوں نے اسٹیڈیم میں موجود فرانسیسی تماشائیوں پر حملہ کیا اور انہیں زدوکوب کیا۔

میچ شروع ہونے سے پہلے فرانسیسی تماشائیوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر شور مچایا اور صہیونی ترانے بجانے کے دوران جعلی حکومت پر جملے کسے۔

فرانسیسی پولیس نے کھیل کا نظم وضبط برقرار رکھنے اور کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کے لیے 4000 سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کا اعلان کیا۔
https://taghribnews.com/vdcbwzb05rhbsap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ