تفصیلات کے مطابق امریکہ نے 26 شخصیات اور اداروں کو ایران کی قدس فورس اور یمنی تنظیم انصار اللہ سے تعلقات کے الزامات میں پابندی کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
شیئرینگ :
امریکہ نے ایران اور یمن پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ نے 26 شخصیات اور اداروں کو ایران کی قدس فورس اور یمنی تنظیم انصار اللہ سے تعلقات کے الزامات میں پابندی کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
امریکی وزارت خزانہ کے مطابق یہ افراد اور ادارے شامی القطرجی نامی ہولڈنگ سے منسلک تھے جو چین اور شام کو ایرانی تیل فروخت کرنے میں ثالثی کرتے ہوئے قدس فورس اور انصار اللہ کو کروڑوں ڈالر کی آمدنی کا ذریعہ بنتی تھی۔
امریکہ نے نئی پابندیوں کی زد میں آنے والے افراد اور اداروں کے حوالے سے انتباہ کیا ہے کہ ان سے تعلقات رکھنے کی صورت میں سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
تقریب نیوز ایجنسی نے المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا: ملک کی فوج مقبوضہ فلسطین کے جنوب مشرقی یافا ...