حزب اللہ کا مقبوصہ فلسطین پر 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے حملہ
اس حملے میں پہلی بار حیفا کے جنوب مشرق میں واقع نیچر نامی فوجی اڈے میں قائم صیہونی فوج کے زیر استعمال ایک گیس فلنگ اسٹیشن کو بھی نشایا بنایا گيا ہے۔ یہ اڈہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
شیئرینگ :
صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ہفتے کی صبح سے لے کر رات گئے تک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کو 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
اس حملے میں پہلی بار حیفا کے جنوب مشرق میں واقع نیچر نامی فوجی اڈے میں قائم صیہونی فوج کے زیر استعمال ایک گیس فلنگ اسٹیشن کو بھی نشایا بنایا گيا ہے۔ یہ اڈہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
حزب اللہ کے آپریشن روم کے مطابق اس نے ہفتے کے روز اسرائیل کے خلاف 26 آپریشن انجام دیئے ہیں۔
گزشتہ روز ساحلی شہر حیفا، عکا اور اس کے نواحی علاقوں کو حزب اللہ کی جانب سے راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا اور اس شہر میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنائي دیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...