تاریخ شائع کریں2024 9 December گھنٹہ 20:07
خبر کا کوڈ : 660254

رہبر معظم بدھ کے دن خطاب فرمائیں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کریں گے
رہبر معظم بدھ کے دن خطاب فرمائیں گے
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کریں گے۔

اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کے حوالے سے اہم خطاب کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdccpxqe02bqei8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ