تاریخ شائع کریں2024 10 December گھنٹہ 19:56
خبر کا کوڈ : 660375

فلسطین: صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت

فلسطین کی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے: صیہونی فوج نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس میں 50 فلسطینی شہید اور 84 زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطین: صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت
فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

تقریب نیوز(تنا): فلسطین کی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے: صیہونی فوج نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس میں 50 فلسطینی شہید اور 84 زخمی ہوئے ہیں۔

اس بیان میں کہا گیا ہے: ان شہداء اور زخمیوں  کو ملا کر  7 اکتوبر 2023 سے  غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی  جارجیت کے آغاز سے اب تک 44,758 فلسطینی شہید اور 106,134 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

حالیہ مہینوں میں غزہ میں صیہونی جرائم ایسے عالم میں جاری ہیں کہ جب عالمی عدالت انصاف نے صیہونی وزير اعظم اور سابق وزیر دفاع کے خلاف نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کے لئے گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcguz93nak93w4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ