رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے قاہرہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی 8 کے سیکریٹری جنرل ایسیاکا عبدالغدیر امام سے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے امت مسلمہ مخصوصا مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر صدر پزشکیان نے صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مسلمان ممالک مخصوصا ڈی 8 کے اراکین سے اپیل کی کہ صہیونی حکومت کے مظالم کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔