تاریخ شائع کریں2025 30 March گھنٹہ 00:45
خبر کا کوڈ : 672085

روس: ماسکو میں صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی ناکام کوشش

روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر پیوٹن کے کانوائے میں شامل گاڑی دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ خوش قسمتی سے صدر پیوٹن اس گاڑی میں موجود نہیں تھے۔
روس: ماسکو میں صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی ناکام کوشش
روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر پیوٹن کے کانوائے میں شامل گاڑی دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ 

خوش قسمتی سے صدر پیوٹن اس گاڑی میں موجود نہیں تھے۔

واضح رہے کہ چند دن قبل یوکرین کے صدر نے دھمکی آمیز بیان دیتے ہوئے کہا تھا بہت جلد پیوٹن کا خاتمہ ہوجائے گا۔

ان کے اس بیان کے جواب میں صدر پیوٹن نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی تو یوکرین پر ایٹمی حملہ کردیا جائے گا۔

ادھر باخبر زرائع نے خبر دی ہے کہ روسی افواج نے ایٹمی زراد خانے کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ یوکیرن کی سرحدوں پر موجود فوج اور فضائیہ کو ہائی الڑت کردیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdch6in-m23nqvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ