تاریخ شائع کریں2025 3 April گھنٹہ 16:18
خبر کا کوڈ : 672416

غزہ پر مکمل تسلط کے لئے فوجی آپریشن کریں گے

غاصب صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر جنگ نے کہا ہے کہ غزہ میں فوجی جارحیت وسیع تر کرنے کا مقصد، استقامتی فلسطینی محاذ کے جوانوں کو ختم کرنا ہے اور غزہ پر مکمل تسلط حاصل کرنا ہے۔
غزہ پر مکمل تسلط کے لئے فوجی آپریشن کریں گے
صیہونی وزیر جنگ نے غزہ میں جارحیت وسیع تر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسکائی نیوز عربی کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یسرائیل کاتس بدھ کو اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائیاں وسیع تر کی جائيں گی۔

غاصب صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر جنگ نے کہا ہے کہ غزہ میں فوجی جارحیت وسیع تر کرنے کا مقصد، استقامتی فلسطینی محاذ کے جوانوں کو ختم کرنا ہے اور غزہ پر مکمل تسلط حاصل کرنا ہے۔

یسرائیل کاتس نے کہا ہے کہ غزہ پر استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل جنگجوؤں اور ان کے اڈوں کو ختم کرنے کے لئے فوجی کارروائیوں میں وسعت اور اس علاقے پر اسرائیلی فوج کا مکمل تسلط ضروری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfy0dvvw6deja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ