تاریخ شائع کریں2025 13 April گھنٹہ 11:19
خبر کا کوڈ : 673485

ہم نے بہت مثبت اور تعمیری بات چیت کی

امریکی نمائندے نے ایکس اکاؤنٹ پر عمان میں تہران اور واشنگٹن کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے لکھا کہ ہم نے بہت مثبت اور تعمیری بات چیت کی۔
ہم نے بہت مثبت اور تعمیری بات چیت کی
امریکی صدر کے خصوصی نمائندے نے آج مسقط میں ایران کے ساتھ انجام پانے والے مذکرات کو بہت مثبت اور تعمیری قرار دیا۔

این بی سی نیوز کے رپورٹر وان ہلیارڈ نے مشرق وسطیٰ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکاف کے حوالے سے ایک پیغام شائع کیا ہے۔

امریکی نمائندے نے ایکس اکاؤنٹ پر عمان میں تہران اور واشنگٹن کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے لکھا کہ ہم نے بہت مثبت اور تعمیری بات چیت کی۔

 ہلیارڈ نے ٹرمپ کے خصوصی نمائندے کے حوالے سے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات 19 اپریل تک جاری رہیں گے، تاہم وہ آج عمان سے امریکہ لوٹ رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc41qep2bqm08.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ