اس اجلاس میں اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخلہ، حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری، عوامی محاذ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمیل مزہر، جھاد اسلامی پولیٹیکل بیورو کے رکن علی ابو شاہین اور حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران شریک تھے۔
بدھ کے روز الظاہریہ بستی سے تعلق رکھنے والے "سند محمد عثمان " صہیونی فوجیوں کی گولیوں سے جنوب میں واقع صہیونی بستی "ہفت یہود" کے قریب ایک آباد کار پر حملہ کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے۔