ملاقات کے دوران رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ آیت اللہ ناصری اخلاص کے پیکر اور اللہ سے رابطے میں رہتے تھے۔ ان کی بات معنویت سے لبریز اور صاف و شفاف پانی کی طرح زبان سے جاری ہوتی تھی۔
ڈیفنس ایکسپریس نیوز سائٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس سے قبل بعض میڈیا نے اس سہولت کو بھاری نقصان پہنچانے کی خبریں دی تھیں لیکن ایران کی وزارت دفاع نے کہا تھا کہ تین چھوٹے ڈورن کا استعمال کرتے ہوئے کیا گیا یہ حملہ ناکام رہا۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے اصفہان میں وزارت دفاع کے ورکشاپ پر حالیہ ناکام حملے کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ جارحیت صیہونی حکومت اور اس کے ترقی پسند اہداف کی خدمت کے مترادف ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...