گابن وسطی افریقہ کے مغرب میں خلیج گنی کے پڑوس میں اور بحر اوقیانوس کے مشرقی ساحل پر واقع ہے اور اس کی سرحد جمہوریہ کانگو، کیمرون اور استوائی گنی کے ممالک سے ملتی ہے۔
انہوں نے بتایا: کینیا، یوگینڈا اور زیمبابوے میں عوام اور حکام کی سطح پر صدر ایران کا بہت گرم جوشی سے استقبال کیا گيا، یہ ممالک ابھی ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہے ہيں اس لئے ہمیں ان ملکوں میں مضبوطی کے ساتھ قدم جمانا چاہیے۔
صدر سید ابراہیم رئيسی نے کہا: افریقہ سے تعلقات، ایشیا اور دنیا کے دیگر علاقوں سے تعلقات کی طرح اہم ہے اور مواقع سے بھرے اس علاقے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔
پاکستان اور افریقہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی رابطوں کے ساتھ ساتھ پاکستان اور افریقی براعظم کے ممالک کے درمیان حالیہ برسوں میں دفاعی صنعت، ہوا بازی اور مسلح افواج کے درمیان رابطوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ایتھوپیا میں ٹگرے مسلح گروپ (باغی) کے ترجمان نے کہا: انہوں نے دو سالہ تنازعے کے خاتمے کے لیے گزشتہ سال کے آخر میں ایتھوپیا کی حکومت کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے ایک اہم حصے کے طور پر بھاری ہتھیار حوالے کیے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...