حجۃ الاسلام والمسلمین حیدری نے مزید کہا: انقلابِ اسلامی ظلم و استبداد کے خلاف جنگ اور مستضعفین اور مظلوموں کی حمایت پر تشکیل پایا اور الحمد للہ اپنی پوری رونق سے یہ اپنے راستے پر گامزن ہے۔
ہم نے جب دروازہ کھولنے کی کوشش کی تو ہم ناکام رہے۔ ہم نے ہر طرح کا طریقہ اپنایا مگر دروازہ نہ کھل سکا تو ہم جان گئے کہ یہ کام خدا کی طرف سے واقع ہوا ہے۔ اس کے بعد فاطمہ تین روز تک کعبے کے اندر رہیں۔