اٹلی کے وزیر دفاع نے اس ملک کی سابق حکومت کی جانب سے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو میں شمولیت کے فیصلے کو ایک فوری فیصلہ قرار دیا جو کہ کافی تحقیق کیے بغیر 2019 میں کیا گیا تھا۔
اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ہونے والی اس ٹیلی فونک مشاورت میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں موجودہ مشترکہ تعاون اور فروغ اور ترقی کے مواقع کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایم کے او کے دہشت گردوں سے دوستی پر، اٹلی کے پارلمینٹ کو پچھانا پڑے گا۔
اطالوی صدر کے دفتر کے ایک خبر رساں ذریعے کے مطابق، ماتاریلا نے مختصر اور طویل مدت میں ملک کی فوجی، مالی، انسانی امداد اور تعمیر نو کے حوالے سے اٹلی کی جانب سے یوکرین کی مکمل حمایت پر زور دیا۔
جمعرات کو تقریب خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رشاتودی چینل نے جائے وقوعہ کی تصاویر شائع کیں اور مقامی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے لکھا: میلان کی ایک گلی میں کھڑی وین میں دھماکہ ہوا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...