اقوام متحدہ سے وابستہ ان تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں 691 ملین سے 783 ملین افراد کو بھوک کا سامنا کرنا پڑا جو 2019 کے مقابلے میں تقریباً 122 ملین افراد کا اضافہ ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے ورلڈ فوڈ پروگرام کے حوالے سے کہا ہے کہ سوڈان میں جاری بحران آنے والے مہینوں میں ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد افراد کو بھوک اور شدید غذائی قلت کے خطرے سے دوچار کر سکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: جنگ یا فوجی آپریشن کا خاتمہ ایک مثبت علامت ہے لیکن یہ کافی نہیں ہے کیونکہ اس کا مطلب نہ تو جنگ ہے اور نہ ہی امن، اس معنی میں کہ محاصرہ جاری ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...