گزشتہ دو برسوں کے دوران ایران میں سیاحوں کی آمد میں 38 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور کرونا کے بعد ایران میں سیاحت کے شعبے میں ترقی عالمی سطح پر اوسط ترقی سے 3 گنا زیادہ رہی ہے۔
پاکستان کے ٹورزم برانڈ کی نقاب کشائی کی تقریب پاکستان کے وزیر اعظم اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری کے وزیر کی موجودگی میں اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔