خبر رساں ذرائع نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ پر آج کی بمباری میں کم از کم 15 فلسطینی شہریوں کی شہادت اور 30 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
الجزیرہ نے فلسطینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل کی جعلی صیہونی حکومت اور غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے ایک جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جو سرکاری طور پر رات 10 بجے سے نافذ العمل ہے۔