جنوبی افریقا کے نائب صدر پول ماشا ٹائل ( Paul Mashatile) نے اعلان کیا ہے کہ 15 واں برکس سربراہی اجلاس 22 اگست کو شروع ہوا اور 24 اگست تک جاری رہے گا۔ انھوں نے بتایا کہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کل جمعرات سے اس اجلاس میں شریک ہوں گے۔
اس سفر کے دوران، برکس کے رکن ممالک کے قومی سلامتی کے سیکرٹریوں اور مشیروں کے اجلاس میں اپنی تقریر کے علاوہ، احمدی اپنے بعض ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان کے مذکورہ ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ "دنیا کو آج جہاں بھر میں خاص طور پر فلسطین میں نسل پرستی کے خلاف لڑنے اور اسے ختم کرنے کے لئے نیلسن منڈیلا کے روشن افکار کی ضرورت ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نےجنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نالدی پاندور کے ساتھ ایک فون پر بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برکس گروپ کے ارکان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی حیثیت اور اس کی جغرافیائی سیاسی پوزیشن کی روشنی میں اس گروپ میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے برکس گروپ کے اجلاس کی شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن کا دورہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نالدی پاندور کے ساتھ ملاقات کی۔