عرفہ کا نام سرزمین عرفات (مکہ مکرم کا وہ جگہ جہاں حاجی توقف کرتے ہیں) سے ماخوذ ہے، یہ پہاڑوں کے درمیان ایک معلوم اور شناخت شدہ زمین ہے اسلئے اسے عرفات کہا جاتا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عرفات کے صحرا میں حج و زیارات کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حجاج کی موجودگی میں مشرکین سے بیزاری کے مراسم منعقد ہوئے۔
اس عالمی تاثیر کی ضروری شرط یہ ہے کہ مسلمان قدم اول کے طور پر، حج کے حیات بخش خطاب کو پہلے خود صحیح طریقے سے سنیں اور اسے عملی جامہ پہنانے میں کوئي دقیقہ فروگزاشت نہ کریں۔
سعودی عرب کے امیگریشن حکام کے مطابق بیت اللہ کے مہمان مختلف گزرگاہوں سے سعودی عرب میں داخل ہورہے ہیں۔اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے حاجیوں کی تعداد پندرہ لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
یمنی میڈیا میں اس خبر کی اشاعت کے بعد وفد کے سعودی عرب کے دورے اور وفد میں میجر جنرل یحییٰ عبداللہ الرازمی کی موجودگی نے علاقائی اور عالمی میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے جمعرات کے روز یمنی عازمین کے داخلے کی سہولت فراہم کرنے پر اتفاق کیا جو 1444 ہجری میں حج اور عمرہ ادا کرنے کے لیے صنعا ایئرپورٹ سے جدہ کے کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر داخل ہوں گے۔
سعودی عرب کے نائب وزیر حج برائے عمرہ اور حج کے امور محمد البیجاوی نے آج ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ان کے ملک نے عازمین کے داخلے کی سہولت کے لیے تمام کراسنگ کھول دی ہیں۔