حرم امام حسین علیہ السلام کے سیکوریٹی ڈیپارٹمنٹ نے عرفہ اور عیدالاضحی کی زیارت کے لیے سیکیورٹی اور سروس پلان پر عمل درآمد کے لیے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے، تاکہ حرم امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو بہترین خدمات فراہم کی جاسکیں۔
حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی برسی میں مراجع تقلید کے نمائندے، علمائے کرام اورحوزہ علمیہ نجف و کربلا کے ذمہ داران، ایرانی قونصلیٹ کے اراکین اور سفیر، نیز طلاب اور عراقی عوام کی کثیر تعداد موجود تھی