صوبہ خراسان کے ثقافی اور زیارتی امور کے نائب حجۃ الاسلام گنابادی نژاد نے کہا کہ یہ زائرین ہوائی اور زمینی راستوں سے بسوں، نجی گاڑیوں اور ٹرین کے ذریعے مشہد پہنچے ہیں۔
ایران کا سب سے بابرکت مہمان خانہ
امام رضا علیہ السلام کے با برکت دسترخوان پر بیٹھنا ہر اس زیارت کرنے والی کی دلی تمنا ہوتی ہے جو ہزاروں امیدوں کے ساتھ امام علیہ السلام کی بارگاہ میں شرفیاب ہوتا ہے اور امام سے راز و نیاز کرتا ہے اسی دوران یہ کتنی خوبصورت بات ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے مہمان خانہ کا چراغ لوگوں کے ہدیوں کے زیر سایہ روشن ہے اور ...
ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے ایک بار پھر سے حرم امام رضا(ع) کے خادموں کو روزے داروں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا اور زائرین و مجاورین کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بابرکت دستر خوان پر مہمان بننے کی سعادت نصیب ہوئی ہے ۔
حرم امام رضا(ع) کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ نے آستان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حرم امام رضا(ع) کے خدام حرم ...
جناب رحمتی نے اس سیسٹم کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے تمام اداروں کے تعاون پر بھرپور امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام قومی اور صوبائی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے اورباہمی تعاون سے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی سیسٹم کا افتتاح کیا جائے ۔