وزیر خارجہ نے کہا : برکس دوسری بڑی علاقائي تنظیم ہے جس میں اہم ملکوں کو رکنیت ہے جس کے اگلے اجلاس میں صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو مہمان کے طور پر شرکت کی دعوت دی گئي ہے۔
آمنہ خان نے کہا: ایران پاکستان کے لیے جغرافیائی لحاظ سے ایک اہم پڑوسی ہے، اور اس دوست اور پڑوسی ملک کی مکمل رکنیت سے شنگھائی تعاون تنظیم کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا سربراہی اجلاس ہندوستان کی میزبانی میں منگل کی صبح شروع ہوا جس میں ایران کی شمولیت اور بیلاروس کی رکنیت کے حوالے سے رکن ممالک کے درمیان گفتگو ہوئی۔
آج بھارت کی صدارت میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سائبر اجلاس میں ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی گئی جس کے بعد تنظیم کے مستقل رکن ممالک کی تعداد 9 ہوگئی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے رہنما منگل کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے ملاقات کریں گے، جو روس اور چین کی جانب سے مشرقی ایشیا سے بحر ہند تک مغربی اتحادوں کا مقابلہ کرنے کے لیے قائم کردہ ایک سکیورٹی اتحاد ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا: 4 جولائی کو اس بین الاقوامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کے آئندہ اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مکمل رکنیت کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانگی سے قبل وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرا بھارت جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایس سی او اور اس کی رکنیت کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔
ایرانی گارڈین کونسل کے ترجمان نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کی شمولیت کا بل شریعت اور آئین کے معیار کے خلاف تسلیم نہیں کیا گیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...