اردبیل پر قومی اور اسلامی دونوں اعتبار سے ایرانی قوم کی گردن پر کا بہت بڑا حق رکھتا ہے۔ کیونکہ ایران کی یکجہتی اور وحدت کے ساتھ ساتھ مذہب اہل بیت ع کی ترویج کا آغاز بھی اردبیل سے صفوی دور می ہوا۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے لگائی گئی پابندیاں سب سے زیادہ سخت ہیں۔ایرانی عوام کے خلاف یک طرفہ اور غیر قانونی اقدام انسانیت کے خلاف سب سے بڑا جرم ہے۔
میجر جنرل حسین سلامی نے، آج سبزوار میں دیار سربداران کے 2000 شہداء کی یاد میں منعقدہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دشمن اپنی شکست فاش کی وجہ سے حیران و پریشاں ہیں اور بند گلیوں میں راستہ تلاش کر رہا ہے اور ان کے چہروں سے افسردگی اور ناکامی کے آثار نمایاں ہیں۔
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ مہارت اور جاذب طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے شہداء کی یاد اور طرززندگی کو جوانوں اور نئی نسل تک منتقل کرنا چاہئے۔
انہوں نے مزید کہا: "آفتوں کے باوجود، ہم کبھی نہیں ٹوٹیں گے اور نہ ہی پیچھے ہٹیں گے، اور ہمارے پرچم بلند رہیں گے، اور ہمارے ہتھیار خدا کی مدد سے فلسطینی عوام اور اپنے مقدس مقاصد کے لیے لڑنے اور دفاع کے لیے تیار رہیں گے۔"
انہوں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو امت اسلامیہ اور عالمی سطح کا شہید قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ علاقائی مسائل کے حل کے لیے اس وقت جنرل سلیمانی جیسے لوگوں کی ضرورت ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...