انہوں نے مزید کہا: "آفتوں کے باوجود، ہم کبھی نہیں ٹوٹیں گے اور نہ ہی پیچھے ہٹیں گے، اور ہمارے پرچم بلند رہیں گے، اور ہمارے ہتھیار خدا کی مدد سے فلسطینی عوام اور اپنے مقدس مقاصد کے لیے لڑنے اور دفاع کے لیے تیار رہیں گے۔"
شیئرینگ :
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سکریٹری جنرل نے تاکید کی: جنین اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت مزاحمت کو کبھی نہیں روکے گی اور فلسطینی جنگجو میدان جنگ میں موجود رہیں گے اور دشمن کے ساتھ لڑائی جاری رہے گی۔
جنین کیمپ میں صہیونیوں کے جرم اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کے بعد زیاد النخالہ نے کہا: شہداء اپنے خون سے ہمارا مستقبل بناتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا: "آفتوں کے باوجود، ہم کبھی نہیں ٹوٹیں گے اور نہ ہی پیچھے ہٹیں گے، اور ہمارے پرچم بلند رہیں گے، اور ہمارے ہتھیار خدا کی مدد سے فلسطینی عوام اور اپنے مقدس مقاصد کے لیے لڑنے اور دفاع کے لیے تیار رہیں گے۔"
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...