شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کی بنیاد رکھنے میں معاونت فراہم کی اور تنظیم میں مختلف اہم ذمہ داریاں سرانجام دیں۔ انہوں نے اپنے نظریات اور تعلیمات سے حزب اللہ کے اصول و ضوابط کو مضبوطی فراہم کی۔
شیخ نعیم قاسم نے مزید کہا: ہم سمجھتے ہیں کہ ہم صدارت کے مسئلے پر کسی تعطل تک نہیں پہنچے ہیں اور ہمیں ہمیشہ اس سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے اور اس کا حل بات چیت ہے۔
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے امریکہ میں سیاہ فام شخص کے قتل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی پولیس کے ہاتھوں اس شخص کے وحشیانہ قتل کے واقعے میں جمہوریت اور انسانی حقوق کا کوئی نشان نہیں ہے۔
لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے نئے جرائم اور ان کے خلاف فلسطینی جنگجوؤں کے دلیرانہ تصادم کی طرف اشارہ کیا اور تاکید کی کہ فلسطینی شہداء کا خون آزادی کا تعین کرتا ہے۔
لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے تاکید کی کہ حزب اللہ لبنان کی داخلی سلامتی پر حملے کی کسی بھی کوشش کا مقابلہ کرے گی اور اندرونی مسائل کے حل کے لیے قریبی نظریات لانا چاہتی ہے۔