اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور سید ابراہیم رئیسی اور الہام علی اف نے آج بروزاتوار 19 مئی 2024، زیرو بارڈر پوائنٹ پر مشترکہ ڈیم قیز قلعہ ڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے گزشتہ رات غیروابستہ ممالک تحریک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے مقصد سے باکو کا دورہ کیا ، آج بروز بدھ آذری صدر الہام علی اف کے ساتھ ملاقات اور تہران اور باکو کے درمیان تعلقات کی مضبوطی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...