البطش نے کہا کہ اسرائیل کبھی بھی ایران پر فوجی حملہ نہیں کرے گا کیونکہ وہ اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر وہ ایسا کرے تو اپنے باشندوں کی زندگیاں کو خطرے میں ڈالے گا۔
شیخ نبیل قاووق نے الخیام کیمپ میں یوم مزاحمت اور یوم آزادی کے موقع پر حزب اللہ کی طرف سے منعقدہ تقریب میں کہا: آج مزاحمت کسی بھی دن سے زیادہ مضبوط اور دشمن کسی بھی دن سے کمزور ہے۔
حماس کے ترجمان شہید خضر عدنان کو مقاومتی پرچم کا علمبردار قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے قید و بند کی صعوبتوںکے باوجود فلسطین کی آزادی کے بارے میں سمجھوتہ نہیں کیا۔
انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ انقلابِ اسلامی سے پہلے بعض لوگوں کا خیال تھا کہ دین اسلام کا تعلق ماضی سے ہے، کہا کہ مغربی طاقتوں نے دنیا کا کنٹرول سنبھال لیا تھا لیکن انقلابِ اسلامی نے ان کی مساوات کو درہم برہم کر دیا۔