اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین اور ناروے کی پناہ گزینوں کی کونسل نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ 2023 کے آغاز سے اب تک صومالیہ میں مسلح تنازعات، سیلاب یا خشک سالی کی وجہ سے دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
طالبان کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمد نے ایک ٹویٹ میں لکھا: "ملاقات کے دوران، دونوں فریقوں نے انسانی امداد، سیکورٹی، تلاشی تعاون اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...