امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ترجمان ڈیو بٹلر کے مطابق ملی اور پوپ کے درمیان تقریباً 30 منٹ تک ملاقات ہوئی اور ملی نے پوپ فرانسس کو امریکی آئین کی ایک کاپی پیش کی۔
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے پوپ فرانسس کے حالیہ خط کے جواب میں تشدد اور نفرت کے خلاف جنگ اور لوگوں کے درمیان پرامن بقائے باہمی کے کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
کیتھولک عیسائيوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ارجنٹائن کی اسلامک فاؤنڈیشن کے مائندے عبدالکریم پاز کے خط کے جواب میں سوئیڈن اور ڈینمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے گھناؤنے فعل کو انسانی گفتگو میں رکاوٹ قرار دیا۔
پوپ فرانسس نے آج اپنی تقریر کے دوران، جو "ویٹیکن نیوز" کی ویب سائٹ پر براہ راست نشر کی گئی، میں کہا کہ ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات میں رکاوٹ کی وجہ سے ایک خاص تشویش پائی جاتی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...