اربعین حسینی ایک عظیم زیارتی سفر ہے جس میں زائرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس لیے زائرین اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے حفظان صحت کے اصولوں پر خصوصی توجہ دیں۔
انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگرچہ افغانستان کے عوام کی اقتصادی حالت گزشتہ سالوں کے مقابلے خراب ہے لیکن کربلا معلی کی زیارت اور اربعین حسینی کے لیے لوگوں کے جوش میں کوئی کمی نہیں آئی اور وہ زیارت پر جانے کے لئے تیار ہیں۔
سید حسن نصر اللہ نے مزید کہا: گزشتہ صدی کا سب سے بڑا واقعہ ایران کے اسلامی انقلاب کی فتح تھی جس کے قائد امام خمینی نے فرمایا کہ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ عاشورا سے ہے۔
حرم امام حسین علیہ السلام کے سیکوریٹی ڈیپارٹمنٹ نے عرفہ اور عیدالاضحی کی زیارت کے لیے سیکیورٹی اور سروس پلان پر عمل درآمد کے لیے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے، تاکہ حرم امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو بہترین خدمات فراہم کی جاسکیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...