یو ایس سنٹر فار کلائمیٹ ریسرچ اینڈ کمیونیکیشن کے ابتدائی تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں جو گرمی کی اس لہر سے متاثر ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔ حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ شمالی ہندوستان کے بڑے حصوں میں شدید گرمی کی وجہ سے گزشتہ دو دنوں میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...