اس بات چیت میں باقری کنی نے دونوں ملکوں کے تاریخی تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور ہالینڈ کے درمیان تعلقات کو باہمی اتفاق رائے سے مزید فروغ دیا جاسکنا ہے۔
شام کے خلاف کینیڈا اور ہالینڈ کا بیان گمراہی اور جھوٹ سے بھرا ہوا ہے، یہ بیان ایک ایسی مہم کی طرح ہے جس کی قیادت وہ شام کے خلاف کر رہے ہیں، جس میں ذرا سا بھی اعتبار نہیں ہے.
اس رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کے بادشاہ ولیم الیگزینڈر کو حکومت کے مستعفی ہونے کی اطلاع دے دی گئی ہے۔ روٹے نئے ڈچ پارلیمانی انتخابات تک عبوری وزیر اعظم کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔ ممکنہ طور پر، ڈچ پارلیمانی انتخابات نومبر میں (چار ماہ میں) ہوں گے۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ حکومتوں اور عالمی برادری کا فرض ہے کہ ایسے مذموم اقدامات جو بھڑکانے، نفرت پھیلانے اور مذہبی تشدد کو فروغ دینے کے پوشیدہ مقاصد کے ساتھ کی جاتی ہیں، کو روکیں۔