تاریخ شائع کریں2023 11 June گھنٹہ 16:10
خبر کا کوڈ : 596422

رہبر انقلاب کا ملکی جوہری مصنوعات کی نمائش کا دورہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ایرانی صنعتی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔
رہبر انقلاب کا ملکی جوہری مصنوعات کی نمائش کا دورہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی میں ملکی جوہری مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ایرانی صنعتی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔

نمائش کا دورہ کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کو صنعت کے میدان میں ایران کی تازہ ترین کامیابیوں اور مصنوعات سے آگاہ کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdchi-nmi23nwkd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ