تاریخ شائع کریں2017 26 July گھنٹہ 18:16
خبر کا کوڈ : 276902

فلسطینیوں کے خلاف جاری اقدامات بند کئے جائیں:پاکستان

حکومت پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی انتظامیہ کے ظلم و تشدد پر تحفظات ہیں :نفیس زکریا
فلسطینیوں کے خلاف جاری اقدامات بند کئے جائیں:پاکستان
پاکستان:اسلام آباد، ترجمان دفتر خارجہ  نفیس زکریا نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی انتظامیہ کے ظلم و تشدد پر تحفظات ہیں اور یہ اقدامات عالمی انسانی حقوق اور اقدار کے منافی ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ  نفیس زکریا  نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ بنیادی حقوق اور وقار کے مطالبے کے لیے حکومت فلسطین کے مطالبے میں ساتھ ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfxvd00w6de1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ