تاریخ شائع کریں2017 29 June گھنٹہ 10:52
خبر کا کوڈ : 273250

علامہ سید ساجد علی نقوی کی نواز شریف پر کڑی تنقید

وزیر اعظم کو چاہیے تھا کہ وہ ملک بھر میں ہونے والے سانحات کو برابری کی بنیاد پر دیکھتے اور ہر ایک کے لئے تعاون اور ملازمتوں کا اعلان کرتے
وزیر داخلہ کے بیان سے یہ تاثر ملتا ہے کہ سانحہ پارا چنار کی اطلاع پہلے سے تھی
علامہ سید ساجد علی نقوی کی نواز شریف پر کڑی تنقید
شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ نے پاکستان کے وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے وزیر اعظم کو چاہیے تھا کہ وہ ملک بھر میں ہونے والے سانحات کو برابری کی بنیاد پر دیکھتے اور ہر ایک کے لئے تعاون اور ملازمتوں کا اعلان کرتے۔

اپنے بیان میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا تھا وزیر اعظم کو چاہیے تھا کہ وہ ملک بھر میں ہونے والے سانحات کو برابری کی بنیاد پر دیکھتے اور ہر ایک کے لئے تعاون اور ملازمتوں کا اعلان کرتے ، سانحہ ملک کے جس کونے میں بھی ہو حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ سب کو برابری کی بنیاد پر دیکھے ۔

انہوں نے کہا وزیر داخلہ کے بیان سے یہ تاثر ملتا ہے کہ سانحہ پارا چنار کی اطلاع پہلے سے تھی۔
https://taghribnews.com/vdciwparut1ayr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ