تاریخ شائع کریں2022 8 September گھنٹہ 14:02
خبر کا کوڈ : 564734

عاشورا و اتحاد امت اسلامی ہندوستان کانفرنس میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی شرکت

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حامد شہریاری نے مسلمانوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا اور عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں اور ان سے نمٹنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا۔ 

اس کانفرنس میں سپریم کونسل کے سربراہ مولوی اسحاق مدنی اور مختلف مسالک اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور تقریریں کیں۔

واضح رہے کہ اس کانفرنس کے اختتام پر اس کے محور سے متعلق شعبوں میں 35 کتابوں کی نقاب کشائی کی گئی۔
https://taghribnews.com/vdcip5aw5t1aqy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ