عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی والدہ کی مجلس ترحیم میں شرکت کی جس کا اہتمام سپریم لیڈر کے دفتر قم میں کیا گیا تھا۔