ایران کے شہر مشہد میں 28 ویں ایکو وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی کی شرکت،اجلاس کا آغاز منگل کو ہوا۔