مسجد شارجہ جوکہ ذوالحلیفہ کے نام سے جانی جاتی ہے مدینہ منورہ سے دس کلومیٹر دوری پر عبر علی نامی علاقے میں واقع ہے۔ عبر علی وہ علاقہ ہے جہاں امام علی علیہ السلام نے حاجیوں کیلئے کنویں کھودے تھے۔ یہاں کی مسجد ، شارجہ مسجد کے نام سے معروف ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...