ترکی وزیر صحت نے کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی
ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہو ئی ہے جب کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے۔
ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہو ئی ہے جب کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے۔
شیئرینگ :
ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہو ئی ہے جب کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں پہلی ہلاکت ہو ئی ہے جب کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے۔ ترکی کے وزیر صحت نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مرنے والے شخص کی عمر 89 سال تھی جس میں کورونا وائرس چین میں کسی شخص سے ملاقات کے دوران منتقل ہوا۔ترک وزیر صحت نے صرف منگل کے دن کورونا کے 51 نئے مریضوں کی تصدیق بھی کی۔ادھر حکام نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سمیت کرفیو اور سفری پابندیوں کی افواہوں کی تردید بھی کی ہے۔