پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کی کاروائی میں 2 پولیس اہلکار ہلاک
خیبرپختونخوا میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 2 کانسٹیبل جاں بحق ہو گئے۔
صوبہ خیبرپختونخوا کےاورکزئی قبائلی علاقے ارغونجا میں کل رات مسلح افراد نے تھانے پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے
شیئرینگ :
خیبرپختونخوا میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 2 کانسٹیبل جاں بحق ہو گئے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کےاورکزئی قبائلی علاقے ارغونجا میں کل رات مسلح افراد نے تھانے پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس افسر نثار احمد خان کا کہنا تھا کہ شرپسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے تھانے پر حملہ کیا اور فرار ہوگئے جس کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔
واضح رہے کہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔