مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کا حجت الاسلام سالاریان کے انتقال پر تعزییتی پیغام
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کا حجت الاسلام سالاریان کے انتقال پر تعزییتی پیغام صادر کیا گیا ہے
مجمع جہان تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری کی جانب سے حجت الاسلام و المسلمین سالاریان کے انتقام پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے
شیئرینگ :
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کا حجت الاسلام سالاریان کے انتقال پر تعزییتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہان تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری کی جانب سے حجت الاسلام و المسلمین سالاریان کے انتقام پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ و انا الیہ راجعون
حجت الاسلام و المسلمین سالاریان کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی جس سے دل مغموم ہوگیا۔ مرحوم نے سالوں حوزہ علمیہ قم اور دین کی خدمت کی اور مخلصانہ دین اسلام کے خدمت گزار رہے۔ آپ کی انتھک محنتوں کے نتیجے میں علوم اسلامی کو کمپیوٹرائز سسٹم میں ڈھالا گیا۔ ہم اس عظیم نقصان پر امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف اور ان کے نائب بر حق کی خدمت مین تسلیت پیش کرتے ہیں۔
سربراہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی
حمید شھریاری