اب تک اٹلی میں کورونا سے سب سے زادہ ہلاکتیں 4800 سے تجاوز کرگئی
اٹلی میں ایک دن میں 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4825 تک پہنچ گئی ہے
اٹلی میں ایک دن میں 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4825 تک پہنچ گئی ہےجبکہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی
شیئرینگ :
اٹلی میں ایک دن میں 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4825 تک پہنچ گئی ہےجبکہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں ایک دن میں 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4825 تک پہنچ گئی ہےجبکہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور اٹلی، جرمنی اور اسپین میں کیسز تیزی سے رپورٹ ہونے کے سبب دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور امریکہ کی جان ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جمع کیے گئے ڈیٹا کے مطابق دنیا بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 88 ہزار صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...