تاریخ شائع کریں2020 22 March گھنٹہ 15:58
خبر کا کوڈ : 456010

پاکستان کے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس سے روک تھام کے لیے فوج بلائی جائے گی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا کے پھیلاﺅ کے پیش نظر صوبے میں فوج بلانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیاہے ۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا کے پھیلاﺅ کے پیش نظر صوبے میں فوج بلانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیاہے ۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے فوج کو بلانے کیلئے باضابطہ درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ، عثمان بزدار کا کہناتھا کہ مشکل گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، عوام کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کا ر لائیں گے ۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد میں روز اضافہ ہوتا چلا جارہاہے اور اس وقت تک 645 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcfyvdjxw6dtxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ