پاکستان کے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس سے روک تھام کے لیے فوج بلائی جائے گی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا کے پھیلاﺅ کے پیش نظر صوبے میں فوج بلانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیاہے ۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا کے پھیلاﺅ کے پیش نظر صوبے میں فوج بلانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیاہے ۔
شیئرینگ :
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا کے پھیلاﺅ کے پیش نظر صوبے میں فوج بلانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیاہے ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا کے پھیلاﺅ کے پیش نظر صوبے میں فوج بلانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیاہے ۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے فوج کو بلانے کیلئے باضابطہ درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ، عثمان بزدار کا کہناتھا کہ مشکل گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، عوام کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کا ر لائیں گے ۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد میں روز اضافہ ہوتا چلا جارہاہے اور اس وقت تک 645 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...