امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو غیر متوقع افغانستان کا دورہ
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ افغانستان کو امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔
شیئرینگ :
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ افغانستان کو امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔ امریکی وزير خارجہ افغان صدر اشرف غنی اور اس کے حریف عبداللہ عبداللہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس سے قبل کابل حکومت کے نمائندوں اور طالبان نے ویڈیو کانفرنس میں قیدیوں کے تبادلے کے موضوع پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔