آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے باع 3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن
آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آج رات 12بجے سے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آج رات 12بجے سے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے
شیئرینگ :
آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آج رات 12بجے سے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آج رات 12بجے سے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق تین ہفتوں میںعوام کے لیے غیرضروری سفر کرنے، باہر نکلنے پر پابندی ہوگی اور ٹرانسپورٹ معطل رہےگی۔ راجہ فاروق حیدر خان کا کہنا ہے کہ ناگزیرحالات میں سفر کرنے کے لیےخصوصی پاس جاری کیے جائیں گے، کھانے پینے کا سامان لانے کے لیے گھر کے ایک فرد کو اجازت ہوگی۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ عوام گھروں سے باہر نہ نکلیں، انتہائی ضروری ہو تو شناختی کارڈ ساتھ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف محکمہ صحت، پولیس انتظامیہ اور اشیا خور و نوش کا سامان لیجانے کی اجازت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں یہ کرفیو نہیں ہے بلکہ حفاظتی انتظامات ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...